"دارالسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
 
دار السلام {{دیگر نام | انگریزی = Dar es Salaam}} کا مطلب’’ امن کی جگہ یا امن و سلامتی کا گھر“ ہے ۔[[تنزانیہ]] کے مشرقی حصے میں واقعہ دار السلام ملک کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ہے۔ [[1974ء]] تک [[تنزانیہ]] کا دار الحکومت رہا ۔[[2002ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 2,497,940 ہے۔
 
== تاریخ ==
== تعلیم ==
یہاں بہت سے اہم تعلیمی ا دارے ہیں جن میں‌1961ء میں قائم ہونے والی یونیورسٹی آف دار السلام ،السلام، 1965ء میں‌قائم ہونےوالےہونے والے کالج آف بزنس کے علاوہ ایم یو ایچ اے ایس یونیورسٹی، اوپن یونیورسٹی آف تنزانیہ اور انٹرنیشنل میڈیکل اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی اہم تعلیمی ادارے ہیں۔ یہاں نیشنل آرچیو اور نیشنل سنٹرل لائبریری، نیشنل میوزیم آف تنزانیہ قابل ذکر اور قابل دید ہیں۔ یہ سب مشرقی افریقہ کی تاریخ، اس کے آثارِ قدیمہ اور علم الاقوام کے اہم مراکز سمجھے جاتے ہیں۔
 
== معیشت ==
 
دار السلام تنزانیہ کی سب سے بڑی بندرگاہ اور اہم تجارتی و صنعتی مرکز ہے ۔ہے۔ یہاں کی اہم پیدوار میں اشیائے خوردنی، کپڑا، جرابیں، خالص پیٹرولیم اور دھاتی اشیاء شامل ہیں۔ دار السلام کی درآمدت میں کافی، روئی، تانبا اور رسے بنانے والے گھاس شامل ہیں۔
{{Commonscat|Dar es Salaam}}