"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 72:
}}
 
'''دارجلنگ''' [[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ [[دارجلنگ ضلع]] کا صدر مقام ہے۔ یہ [[ہمالیہ]] کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ [[تبتی زبان]] کے دو الفاظ ''ڈورجے'' یعنی رعد اور ''لنگ'' یعنی مقام سے مشتق ہے۔ یہ ''دارجیلنگ چائے''، ''ہمالیہ پٹری نقل و حمل'' اور [[یونیسکو]] کا ثقافتی ورثہ وغیرہ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔دارجلنگہے۔ دارجلنگ کو دوسرے مقامات سے مربوط کرنے والا ''دارجلنگ پہاڑی ریلوے'' کو یونیسکو نے [[1999ء]] میں عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا۔ <ref>[http://whc.unesco.org/en/list/944 Mountain Railways of India - UNESCO World Heritage Centre<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے