"تفاعل (ریاضیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملففائل:Graph of example function.svg|thumbnail|250px|مثال دالہ کا مخطط
<math>\begin{align}&\scriptstyle f \colon [-1,1.5] \to [-1,1.5] \\ &\textstyle x \mapsto \frac{(4x^3-6x^2+1)\sqrt{x+1}}{3-x}\end{align}</math>]]
{{اصطلاح برابر|
دالہ
استدلال
تفویض
تابع
ناتابع
ساحہ
حیطہ|
سطر 55:

دو فنکشنات کی ترکیب سے نئی فنکشن وجود میں آ سکتی ہے جسے '''ترکیب فنکشن''' کہیں گے۔
دو فنکشن ''f'' اور ''g'' ہوں، ہم ''f'' کے ساحہ میں جُز ''x'' سے ''f'' کے حیطہ میں جُز ''y=f(x)'' تک پہنچتے ہیں۔ اب اگر جُز ''y'' فنکشن ''g'' کے ساحہ میں ہو تو ہم اس پر فنکشن ''g'' کے استعمال سے فنکشن ''g'' کے حیطہ میں جُز ''z=g(y)'' تک پہنچتے ہیں۔ نتیجہ نئی فنکشن h(x)=g(f(x)) ہے، جو فنکشن ''f'' کو فنکشن ''g'' میں ڈالنے سے بنی ہے۔ اسے ''f'' اور ''g'' کی ترکیب کہتے ہیں اور <math>g\circ f </math> لکھتے ہیں۔ فنکشن ''f'' کے ساحہ کو ''X'' ، فنکشن ''f'' کے حیط اور فنکشن ''g'' کے ساحہ کو ''Y'' اور فنکشن ''g'' کے حیطہ کو ''Z''، کہتے ہوئے ہم علامتی طور پر یوں لکھ سکتے ہیں:
: <math>\begin{align}
f\colon X &\to Y \\
سطر 92:

=== کھینچنا اور دابنا ===
* اگر  c>1 ہو، تو فنکشن  f(cx) ، فنکشن  f(x) کی اُفقی دابی صورت ہے۔
* اگر  c>1 ہو، تو فنکشن <math>f\left(\frac{x}{c}\right)</math> ، فنکشن  f(x) کی اُفقی کھینچی صورت ہے۔

{{ریاضی مدد}}