"دب اصغر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
 
'''دب اصغر''' (عربی: '''{{ع}}الدب الأصغر {{ف}}''' - انگریزی: Ursa Minor) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[دب اکبر (خاندان مجمع النجوم)|دب اکبر]] میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ [[قطبی ستارہ]] کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے ،ہے، جس کی شکل چھوٹے سے [[ریچھ]] ، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ یہ قطبی تارے کے گرد 24 گھنٹے میں پورا چکر کاٹتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔