"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] سے ،سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. [[انگریزی]]: '''Pressure''')</small> یا '''فشار''' <small>([[فارسی]])</small> کسی جسم کے [[رقبہ]] پر (سطح کے عموداً) [[قوت]] کا اطلاق ہے.ہے۔
 
سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے.ہے۔
 
== وضاحت ==
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے.ہے۔ اِس کی علامت [[انگریزی]] حرف ‘‘''p''’’ ہے.ہے۔
 
===فارمولا===
سطر 14:
 
جہاں:<br />
:<math>p</math> دباؤ ہے,ہے،
:<math>F</math> [[قوّت]] ہے,ہے،
:<math>A</math> رقبہ ہے.ہے۔
 
== اِکائی ==
[[اِکائیوں کا بین الاقوامی نظام|اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام]] میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے.ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==