"دراوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، ایشیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
}}
{{دراوڑ}}
2500 قبل مسیح کے قریب [[ہندوستان]] پر [[آریہ]] نسل کے لوگوں نے حملہ کیا۔ اس وقت پورے [[ہندوستان]] میں دراوڑ نامی نسل کے لوگ آباد تھے۔ آریاؤں نے ان کو جنوب کی جانب دھکیل دیا اور انہوں نے وہاں اپنی بستیاں بسا لیں۔دراوڑلیں۔ دراوڑ ہی ہندوستان کے اصل باشندے ہیں جبکہ [[آریہ]] تو وسطی ایشیا کی جانب سے ہندوستان میں آئے تھے۔ یہ لوگ بہت سے قبائل میں منقسم ہیں۔ ہر ایک کی اپنی اپنی زبان ہے۔ لیکن بنیاد مشترک ہے۔
 
دراوڑ اپنے زمانے کی مہذب اقوام میں شمار ہوتے تھے۔ انھوں نے تقریباً چھ ہزار سال قبل مسیح زمین سے گیہوں، جو، [[کپاس]] اور گنا اگانے اور روئی سے دھاگا بنا کر کپڑا تیار کرنے کا راز معلوم کر لیا تھا۔ جب کہ [[یونان]]، [[سمیریا]] اور [[روم]] کے لوگ سوتی پارچہ بافی سے قطعاً نا آشنا تھے۔ یہ لوگ تانبے اور کانسی کے اوزار بناتے تھے۔ لوہے کا استعمال انھوں نے آریاؤں سے سیکھا۔ آریاؤں نے لنگ پوجا، دھرتی پوجا، بھوت پریت اور خبیث ارواح کا تصور انھی سے لیا اور ان کے بہت سے دیوی دیوتاؤں کو اپنا لیا۔ مورخین کے بموجب کرشن جی بھی دراوڑ ہی تھے۔ کیونکہ ان کو سیاہ فام بتایا گیا ہے۔ جب کہ آریا سفید فام تھے۔