"درویش" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
4۔ [[چشتی]]
 
اپنے سلسلے میں آخر کار ان مین سے کسی ایک کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔ حضرت معین الدین چشتی اجمیر ۔اجمیر۔ خواجہ بختیار کاکی دہلوی ۔دہلوی۔ چشتیہ سلسلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ سہروردی سلسلے کے سب سے معزز درویش حضرت بہا الدین زکریا ملتانی ہوئے ہیں جن کا مزار ملتان کے قلعے میں ہے۔ فارسی کے مشہور شاعر حضرت سعدی بھی اس سلسلے کے درویش تھے اور اس سلسلے کے بانی [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] کے مرید خاص تھے۔ نقشبندی سلسلے میں حضرت مجدد الف ثانی کے نام سے ہر مسلمان واقف ہے۔ سلسلہ قادریہ کے بزرگوں کی گدیاں ملتان ،ملتان، اُچ اور بغداد میں ہیں۔
 
=== اسلامی القاب ===