"دریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Река_Самур.jpg|تصغیر| آذربایجان کا دریا ئے صامور - اپنے فطرتی انداز میں]]
کسی [[پہاڑ]] یا [[جھیل]] سے بہت سا پانی نکل کر قدرتی طور پر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا یا تو کسی دوسرے دریا سے جا ملتا ہے۔ یا کسی [[بحر]] یا [[بحیرہ|بحیرے]] میں جاگرتا ہے۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جاگرے تو معاون کہلاتا ہے۔ کچھ صورتوں میں ایک دریا اپنے بہاؤ کے دوران، راستے میں ہی زمین میں جذب اور بخارات بننے کی وجہ سے خشک ہو جاتا ہے اور اپنے دریائی رستے کے آخر تک نہیں پہنچ پاتا ۔. چھوٹے دریاؤں کو اپنے بہاوَ کے حساب سے بعض دفعہ پر کئی اور ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے جیسا کہ چشمہ، ندی,نالہندی،نالہ اور کریک . ان ناموں کے استعمال کی کوئی باقاعدہ وجہءتسمیہ<ref>{{cite web |url= http://geonames.usgs.gov/domestic/faqs.htm |title= GNIS FAQ |publisher= [[United States Geological Survey]] |accessdate= 26 January 2012}}</ref> نہیں ہے اور علاقائی طور مختلف نام راِئج ہیں۔
 
== حوالہ جات ==