"دریائے فرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
}}
 
'''فرات''' [[بین النہرین]] ([[میسوپوٹیمیا]]) کو تشکیل دینےوالےدودینے والے دو دریائوں میں سے ایک ہے، دوسرےدریادوسرے دریا کا نام [[دریائے دجلہ|دجلہ]] ہے۔
 
== نام ==
 
فرات کا نام قدیم [[فارسی]] کےلفظکے لفظ '''افراتو''' سے نکلا ہےجوہے جو آوستان کےلفظکے لفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے ۔ہے۔ چند ماہرین کا کہنا ہےکہہے کہ فرات کا لفظ [[کرد]] زبان سے نکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہےاسہے اس طرح فرریہات کا مطلب وسیع پیمانے پر بہتا پانی ہوا۔ کرد زبان میں دریا کا جدید نام فرات اسی پرانےلفظپرانے لفظ سے نکلا ہے۔
 
== دریا کا منبع اور سفر ==
 
دریائےفراتدریائے فرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی [[ترکی]] میں [[ارضروم]] کےشمالکے شمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سے جبکہ مراد [[جھیل وان]] کےشمالکے شمال میں [[کوہ ارارات]] کےجنوبکے جنوب مغرب سے نکلتا ہے۔ دریائےفراتدریائے فرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سے ہوتا ہوا جنوب مشرقی [[شام]] سے [[عراق]] میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی [[شام]] میں دریائےفراتدریائے فرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر [[بصرہ]] کےشمالکے شمال میں دریائےفراتدریائے فرات [[دریائے دجلہ]] میں گرتےہوئےگرتے ہوئے [[شط العرب]] نامی ڈیلٹا بناتا ہےاورہے اور دونوں دریا [[خلیج فارس]] میں گرتےہیں۔گرتے ہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کےباعثکے باعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقےکیعلاقے کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
[[ملف:Zalabiya,Euphrat.jpg|thumb|دریائے فرات]]
 
== احادیث میں ذکر ==
 
حضرت [[محمد {{درود}}]] کی چند احادیث میں دریائے فرات [[سونا|سونے]] کےخزانےکے خزانے یا پہاڑ کا ذکر کیا گیا ہے۔{{حوالہ درکار}}
 
== مزید دیکھیے ==