"دریائے گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، صورت حال
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 136:
}}
 
'''دریائے گنگا''' شمالی [[بھارت]] اور [[بنگلہ دیش]] کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائےگنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہےاورہے اور مقدس سمجھتےہوئےاسسمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔
 
دریائےگنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ [[دریائےجمنا]] کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہےجوہے جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقےمیںعلاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہےاورہے روئےزمیناور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بےپناہبے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کےلئےایککے لئے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔
 
==حوالہ جات==