"دلا بھٹی (پاکستانی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پنجابی فلمیں بجانب زمرہ:پنجابی زبان کی فلمیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27:
| gross =
}}
''' دُلا بھٹی''' ایورنیو فلمز کے بیانر تلے فلم ساز [[آغا جی اے گل]] کی [[1956ء]] میں نمائش کے لیے پیش ہوئی [[پنجابی زبان]] میں پاکستانی گولڈن جوبلی فلم تھی۔ یہ فلم خطۂ پنجاب سے ایک مشہور داستانوی مسلم راجپوت کردار [[دلا بھٹی]] پر بنائی گئی تھی۔ [[دلا بھٹی]] کا اصل نام رائے عبداللہعبد اللہ بھٹی شہید تھا لیکن [[دلا بھٹی]] کے نام سے مشہور ہوا جس نے [[شہنشاہ اکبر]] کے دور میں مغلوں کے خلاف بغاوت کی قیادت کی۔
 
فلم دُلا بھٹی [[6 جنوری]]، [[1956ء]] میں [[پاکستان]] میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس کے فلم ساز [[آغا جی اے گل]]، ہدایت کار ایم ایس ڈار، موسیقار [[جی اے چشتی]]، کہانی کار [[انور کمال پاشا]]، مکالمہ نگار [[بابا عالم سیاہ پوش]]، نغمہ نگار [[طفیل ہوشیارپوری]] اور ا[[یف ڈی شرف]] تھے۔استھے۔ اس فلم نے نہ صرف [[پاکستان]] بلکہ [[بھارت]] میں بھی ریکارڈ کاروبار کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 118، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
== اداکار ==