"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 16:
== شیرہ بنانے کی ترکیب ==
 
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ،پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد
چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
[[تصویر:Gulab.jpg|thumb|کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔]]
== ترکیب ==
میدہمیدہ، ، کھویا ،کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں ۔دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ،لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے
 
{{ہندوستانی پکوان}}