"دوران حج حادثات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سر انجام، صورت حال، ابتدا، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27:
 
== بیماریاں ==
بہت سارے ممالک سے آنےوآنے و الے عازمین حج کا آزادانہ میل ملاپ ہونے کی وجہ سے غریب ممالک کے حجاج جن کے پاس صحت کی بہتر سہولیات نہیں ہوتیں، عام بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات یہ بیماریاں وبائی حالت اختیار کر لیتی ہیں۔ ایسے حجاج اپنے گھروں کو واپسی پر بیماری ساتھ لے جاتے ہیں۔ 1987ء کے حج کے بعد گردن توڑ بخار نے اس وقت عالمی وبا کی شکل اختیار کر لی جب حجاج اس بیماری کو اپنے اپنے ممالک میں واپس لے گئے۔ اب یہ ویزہ کی لازمی شرط ہے کہ مخصوص بیماریوں کے خلاف ویکسین کرا لی جائے۔ 2010ء کی شرائط میں [[زرد بخار]]، [[پولیو]] اور انفلوئنزا کی [[ویکسین]] بھی لازمی قرار دی گئی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.who.int/wer/2010/wer8543/en/index.html|title=WHO – 22 October 2010, vol. 85, 43 (pp 425–436)|publisher=Who.int|accessdate=11 October 2014}}</ref><ref>{{cite journal|last1=Barasheed|first1=Osamah|last2=Rashid|first2=Harunor|last3=Heron|first3=Leon|last4=Ridda|first4=Iman|last5=Haworth|first5=Elizabeth|last6=Nguyen-Van-Tam|first6=Jonathan|last7=Dwyer|first7=Dominic E.|last8=Booy|first8=Robert|title=Influenza Vaccination Among Australian Hajj Pilgrims: Uptake, Attitudes, and Barriers|journal=Journal of Travel Medicine|date=November 2014|volume=21|issue=6|pages=384–390|doi=10.1111/jtm.12146}}</ref>
 
== میرس (مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم کورونا وائرس) ==
سطر 50:
== سرکاری ردِ عمل ==
[[File:2.5m Hajj pilgrims visited jamarat yesterday, according to Saudi public security monitors - Flickr - Al Jazeera English.jpg|thumb||left|سعودی حکومت نے سی سی ٹی وی کیمروں کا ایک جال بچھایا ہوا ہے جس سے سکیورٹی کا انتظام بہتر ہوگا۔]]
ناقدین کے مطابق ایسی صورت حال سے بچاؤ کے لیے سعودی حکومت کو مزید اقدامات کرنے چاہیے تھے۔سعودیتھے۔ سعودی حکومت کے مطابق اس طرح کے عظیم اجتماعات کے دوران لوگوں کو قابو کرنا بہت مشکل اور خطرناک ہو جاتا ہے، تاہم انہوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔<br />
سب سے بڑا اور سب سے متنازع فیصلہ یہ ہوا ہے کہ رجسٹریشن، [[پاس پورٹ]] اور [[ویزا|ویزوں]] کے لیے نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت پہلی بار آنےوآنے و الے افراد کے لیے سہولیات ہوں گی جبکہ بار بار آنے والے افراد کی آمد کو کم کیا جا سکے گا۔ صاحبِ حیثیت افراد نے جو ایک سے زیادہ حج کرنا چاہتے ہیں، اس پر احتجاج کیا ہے لیکن سعودی حکومت کے مطابق یہ کام بہت ضروری ہے۔<br />
2004ء کی بھگدڑ کے بعد سعودی حکومت نے جمرات کے پل کے آس پاس بہت بڑا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا ہے۔ اضافی راستے اور ہنگامی صورت حال میں نکلنے کے اضافی راستے بنائے گئے ہیں۔ جمرات کے تین ستونوں کی جگہ اب دیواریں لگائی گئی ہیں تاکہ رمی آسان ہو سکے۔ اس کے علاوہ رمی کے لیے پل کی پانچ منزلیں بنانا بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔<ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/4600310.stm | work=BBC News | title=Hajj ritual sees new safety moves | date=January 10, 2006}}</ref>