"دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ضم|سطح مرتفع دکن}}
'''دکن''' : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی [[مہاراشٹر]] ، شمالی اور وسطی [[کرناٹک]] ، شمالی اور وسطی [[آندھرا پردیش]] کے علاقے شامل ہیں۔
اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں [[سلطنت دکن]] کہتے ہیں۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دکن»