"یونیسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
روبالہ جمع: simple:UNICEF; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: simple:UNICEF; cosmetic changes)
'''اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال''' یا '''یونیسف''' (UNICEF) ایک عالمی ادارہ ہے جو کہ [[اقوام متحدہ]] کی ذیلی شاخوں میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ میں اس کا قیام 11 [[دسمبر]] [[1946ء]] کو عمل میں لایا گیا۔ اس وقت اسی طرز کا ادارہ، اقوام متحدہ کا ہنگامی فنڈ برائے اطفال پہلے سے ہی کام کر رہا تھا، اس ادارے کے باقاعدہ قیام کے بعد اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ [[1953ء]] میں اس ادارے کے نام میں سے ہنگامی کا لفظ حذف کر دیا گیا اور یہ اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال یا یونیسف کہلایا جانے لگا۔<br />
یونیسف کا مرکزی دفتر [[امریکہ]] کے شہر [[نیویارک]] میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔
== مقاصد ==
* [http://www.unicef.org/ Official یونیسف] سرکاری موقع جال
* [http://www.unicef.org.co/ یونیسف کولمبیا]
* [http://www.unicef.com.au/tabid/68/Default.aspx یونیسیف کی امداد کیجیے]
 
 
[[Category:اقوام متحدہ]]
[[Category:غیر سرکاری ادارہ جات]]
 
[[Categoryزمرہ:اقوام متحدہ]]
[[Categoryزمرہ:غیر سرکاری ادارہ جات]]
 
[[ar:يونسيف]]
[[fa:یونیسف]]
[[en:UNICEF]]
[[ast:Unicef]]
[[az:UNICEF]]
[[et:UNICEF]]
[[el:UNICEF]]
[[en:UNICEF]]
[[es:Unicef]]
[[eo:UNICEF]]
[[eu:Haurren Laguntzarako Nazio Batuen Funtsa]]
[[fa:یونیسف]]
[[fr:Unicef]]
[[gl:UNICEF]]
[[ru:Детский фонд ООН]]
[[sq:UNICEF]]
[[simple:UNICEF]]
[[sk:Detský fond OSN]]
[[sl:Sklad Združenih narodov za otroke]]
56,874

ترامیم