"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''دیسی''' ایک جنوبی ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔یہہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔ دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں [[بنگلہ دیش]]،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور [[سری لنکا]] شامل ہیں۔دیسیہیں۔ دیسی (جنوبی ایشیائی) آبادی ایشیا کے علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔
 
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]