"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، == حوالہ جات ==
سطر 17:
== انسداد ستی ==
[[ملف:Suttee by James Atkinson.jpg|thumb|480px|ایک بیوہ ستی ہو رہی ہے۔]]
[[اکبر]] بادشاہ نے ستی کی رسم ختم کرنے کے لیے یہ [[قانون]] بنایا تھا کہ سرکاری اجازت حاصل کئےکیے بغیر کسی کو ستی نہیں کیا جا سکتا اور سرکاری حکام کو یہ ہدایت تھی کہ اجازت نامہ دینے میں جتنی دیر ممکن ہو کریں تاکہ بیوہ کا جذباتی فیصلہ سرد پڑ جائے۔<br />
[[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] نے ستی پر پابندی لگا دی تھی مگر ہندووں کے دباو میں آکر واپس لے لی۔<br />
[[شاہجہان|شاہ جہاں]] نے بچوں کی ماں کے ستی ہونے پر مکمل پابندی لگا رکھی تھی۔<br />
سطر 31:
* [[جوہر (خودکشی)]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commons category|Sati}}