"سخانۂ ائتلاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 3:
'''سخانۂ ائتلاف''' سے مراد [[حرارتی توانائی]] کی وہ مقدار ہوتی ہے جو کسی بھی [[مادہ (شے)|مادے]] کے ایک [[سال (کیمیاء)|مول]] کو [[ٹھوس]] سے [[مائع]] (یا مائع سے ٹھوس) میں بدلنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس کو حرارت ائتلاف بھی کہا جاتا ہے اور اس کو علامت <math>\Delta{}_{fus}H</math> سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Enthalpy of fussion کہتے ہیں۔ وہ [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] کہ جس پر یہ عمل وقوع پزیر ہوتا ہے اسے [[نقطۂ پگھلاؤ]] کہا جاتا ہے۔
 
آسان الفاظ میں اس بات کو یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ جب کسی بھی شے کو [[حرارت]] فراہم کی جاتی ہے تو اسکےاس کے [[سالمہ|سالمات]] کی حرکی توانائی بڑھنے کی وجہ سے اسکااس کا درجہ حرارت بھی بڑھتا ہے اور جب کسی شے سے حرارتی توانائی نکالی جاتی ہے تو اسکےاس کے سالمات کی حرکی توانائی بھی کم ہوتی ہے اور اسکااس کا درجہ حرارت کم ہوجاتا ہے۔ لیکن اس حرارت کے مہیا کرنے (یا نکالنے) کے دوران ایک مقام ایسا بھی آتا ہے کہ جب مطلوبہ تبدیلی برقرار رکھنے کے لیے اضافی حرارت کی ضرورت ہوتی ہے اور اسی مقام پر وہ شے مائع سے ٹھوس (یا برعکس) تبدیل ہوتی ہے اور اسی مقام کو نقطۂ پگھلاؤ کہا جاتا ہے اور یہی اضافی حرارت وہ حرارت کی مقدار ہوتی ہے کہ جس کو حرارت ائتلاف کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:حرحرکی خواص]]