"دیہی علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Barossa Valley South Australia.jpg|تصغیر|باروسا وادی، [[جنوبی آسٹریلیا]]]]
 
'''دیہی علاقہ''' (Rural area) عام طور پر ایک ایسا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو شہروں اور قصبوں سے باہر واقع ہے۔ <ref>{{cite web|url=http://wordnetweb.princeton.edu/perl/webwn?s=rural%20area |title=WordNet Search - 3.1 |publisher=Wordnetweb.princeton.edu |date= |accessdate=2013-04-25}}</ref>
ایک تعریف کے مطابق ایسے آباد مقامات جو [[شہری علاقہ|شہری علاقے]] نہیں ہیں وہ [[دیہی علاقہ|دیہی علاقے]] ہیں۔ <ref>{{cite web|url=http://www.hrsa.gov/ruralhealth/policy/definition_of_rural.html |title=Defining the Rural Population |publisher=Hrsa.gov |date= |accessdate=2013-04-25}}</ref>
 
عام طور دیہی علاقے کم کثافت آبادی والے اور چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ زرعی علاقے عام طور پر دیہی علاقے ہوتے ہیں۔