"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
سطر 8:
erythro <br /> سرخ <br /> erythrocyte <br /> erythrocytes}}
}}
سرخ خونی خلیات (red blood cells) [[خون]] میں پاۓپائے جانے والے ایسے [[خلیہ|خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[سرخ]] [[مادہ]] جسے [[حمریچہ|hemoglobin]] کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی [[رنگ|رنگت]] سرخ نظر آتی ہے؛ [[طب]] و [[حکمت]] میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات ، تعداد میں خون میں پاۓپائے جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی [[بالغ]] حالت میں آجاتا ہے تو اسکیاس کی شکل ایک ایسی [[قرص (ضد ابہام)|قرص]] سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا [[معقر|معقر (concave)]] ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ (nucleus)]] ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام [[قلب]] کی حرکات [[مضخت|مضخت (pump)]] کے باعث پیدا ہونے والے [[قلبی وِ عائی نظام|دوران خون]] کے ذریعہ [[oxygen]] کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیۓدیکھیے ==
* [[بلڈ گروپ]]
* [[تھیلیسیمیا]]
111,638

ترامیم