"2016ء کے کشمیر احتجاجات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 46:
| sidebox =
}}
''' 2016ء کشمیر احتجاجات''' سے مراد وہ احتجاجات ہیں جو جولائی کے ماہ میں شروع ہوئے یہ احتجاج کشمیری نوجوان عسکریت پسند [[برہان وانی]] کی بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکت پر شروع ہوئے۔ ان احتجاج کی کال حریت رہنماؤں نے دی تھی۔
 
== پس منظر ==
=== مظاہرین کے مطالبات ===
کشمیر میں امن بحال کرنے کے لیے علیحدگی پسند کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے ایک خط بھارتی اور عالمی برادری کو لکھا جس کے نکات یہ تھے۔
* جموں کشمیر کی متنازع حیثیت اور اس کے باشندوں کا حق خودارادیت تسلیم کیا جائے۔
* آبادی والے علاقوں سے فوجی انخلا، عوام کُش فوجی قوانین کا خاتمہ۔
* تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، نظربندی کے کلچر کا خاتمہ اور مسئلہ کشمیر سے جڑے سبھی سیاسی مکاتبِ فکر خاص طور پر حق خودارادیت کے حامی سیاسی رہنماوں کو سیاسی سرگرمیوں کی آزادی
* اقوام متحدہ کے خصوصی مبصرین اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے مشاہدین کو کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دی جائے۔
 
=== پرتشدد مظاہرے ===
انڈین فورسز کی کارروائیوں میں بی بی سی کے مطابق 85 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔<ref>R</ref>جبکہ ان پرتشدد واقعات میں چودہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں چار ہزار سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکار شامل ہیں۔ حکومت نے پرتشدد واقعات پر قابو پانے کے لیے مزید فورسز تعینات کی اور کرفیو لگائی اور موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے چھروں والی گولیوں کے استعمال سے 500 سے زائد کشمیری نوجوانوں کی آنکھوں میں گولیاں لگیں ہیں جنمیں سے 100 افراد اپنی بینائی سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ہسپتالوں میں دواء کی قلت بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 75:
[[زمرہ:2010ء میں بھارت]]
[[زمرہ:2016ء میں تنازعات]]
[[زمرہ:2016ء میں فسادات]]
[[زمرہ:بھارت میں 2016ء]]
[[زمرہ:بھارت میں فسادات اور شہری انتشار]]
سطر 82 ⟵ 83:
[[زمرہ:کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں]]
[[زمرہ:مسئلہ کشمیر]]
[[زمرہ:2016ء میں فسادات]]