"راجہ رمنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ہندوستانی شخصیات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات سائنس دان}}
 
[[بھارت]] کے معروف جوہری [[سائنسدان]] اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ ۔مائنڈ۔ [[ٹمکور]] [[کرناٹک]] میں پیدا ہوئے۔جبہوئے۔ جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے [[جوہری ہتھیار]] کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔
 
[[بھارت]] نے انیس سو اٹھانوے میں دوسری مرتبہ جوہری تجربات کیے جس کے بعد اس پر امریکا نے پابندیاں عائد کردی تھیں۔
سطر 9:
انہوں نے بھارت کے جوہری توانائی کے کمیشن کی سربراہی بھی کی اور ملک کے جونیئر وزیر دفاع کا عہدہ بھی کچھ عرصہ کے لیے سنبھالا۔
 
ایک ماہر سائنس دان ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر رمنا پیانو بجانے کے بھی ماہر تھے۔ممبئیتھے۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔
 
== حوالہ جات ==