"سرسکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ایشیا
سطر 4:
 
==شہر==
سرسکھ شہر [[کشن]] بادشاہ [[کنشکا]] نے ۸۰ عیسوی میں تعمیر کیا۔ یہ ٹیکسلا کے شہروں میں سے سب سے آخری شہر ہے۔ کشن حکمرانوں نے فتح کے بعد [[سرکپ]] کے پرانے شہر کو ترک کر کے لنڈی نالہ کی دوسری جانب نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا<ref>{{cite book |first= John |last= Marshall |title= Taxila: An Illustrated Account of Archaeological Excavations Carried Out at Taxila Under the Orders of the Government of India between the years 1913 and 1934 |page= 217 }}</ref>۔ شہر کی فصیل قریبا ۵ کیلومیٹر لمبی ہے اور قریبا ۴ء۵ میٹر چوڑی ہے۔ یہ فصیل ۲۳۰۰x۱۰۰۰ میٹر رقبہ کے گرد بنائی گئی ہے اور وسطی ایشیاءایشیا کے طرز تعمیر کے مطابق ہے۔ جب پانچویں صدی عیسوی کے آخر میں سفید ہن قوم نے [[پنجاب]] پر قبضہ کیا تو سرسکھ کا شہر متروک ہو گیا۔ سرسکھ کے شمال مشرق میں ہارو دریا بہتا ہے جبکہ جنوب میں لنڈی نالہ موجود ہے۔
 
==کھدائی==