"راس امید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
'''راس امید''' {{دیگر نام|انگریزی= Cape of Good Hope [[افریقان]]: Kaap die Goeie Hoop}} [[جنوبی افریقا]] کے ساحلوں پر واقع ایک [[راس (ضدابہام)|راس]] ہے۔ عام طور پر اسے [[افریقا]] کا جنوبی سرا مانا جاتا ہے لیکن افریقہ کا جنوبی سرا دراصل یہاں سے 150 [[الف پیما|کلومیٹر]] (90 [[میل]]) جنوب مشرق میں واقع [[راس اگولاس]] ہے۔ [[واسکوڈے گاما]] نے [[1498ء]] میں افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] اور [[مشرقی ایشیاء|مشرق بعید]] کا نیا راستہ دریافت کیا تھا جس کے بعد دونوں علاقے یورپی قابض قوتوں کی نو آبادیاں بن گئے۔
راس امید کی اصطلاح اتحاد جنوبی افریقہ کے قیام سے قبل [[1652ء]] میں [[جزیرہ نما کیپ]] کے گرد قائم کی گئی کیپ کالونی کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے [[1910ء]] میں یہ پورا علاقہ صوبہ کیپ کا حصہ بنا دیا گیا۔
راس امید جزیرہ نما کیپ کا جنوب مغربی کونا ہے۔ جنوبی افریقہ کا معروف شہر [[کیپ ٹاؤن]] راس امید سے 30 کلومیٹر شمال میں جزیرہ نما کے شمالی کونے پر واقع ہے۔راسہے۔ راس امیدکا علاقہ اپنے قدرتی حسن کے باعث بھی مشہور ہے۔
چند ماہرین سمجھتے ہیں کہ یورپی جہاز رانوں سے بہت پہلے [[چینی]]، [[عربی زبان|عربی]] یا [[ہندی]] اس علاقے کو دریافت کر چکے تھے۔ اور [[1488ء]] سے قبل تیار ہونے والے چند قدیم نقشے اس امر کے شاہد ہیں۔
اس علاقے میں پہنچنے والے پہلے یورپی [[پرتگال]] سے تعلق رکھنے والے جہاز راں [[بارتھولومیو ڈیاس]] تھے جنہوں نے [[1488ء]] میں اسے [[راس طوفان]] (انگریزی: Cape of Storms پرتگیزی: Cabo das Tormentas) کا نام دیا۔ بعد ازاں [[جان ثانی از پرتگال]] نے ہندوستان اور مشرق کے اس نئے راستے سے وابستہ امیدوں کے باعث اسے '''راس امید''' (Cabo da Boa Esperança)کا نام دیا ۔دیا۔
ولندیزی نو آبادیاتی منتظم [[جان وان ریبیک]] نے [[ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے لیے [[6 اپریل]] [[1652ء]] میں ایک چھاؤنی قائم کی جو بعد ازاں کیپ ٹاؤن کہلائی۔
[[برطانیہ]] نے [[1795ء]] میں کیپ کالونی پر قبضہ کر لیا لیکن [[1803ء]] میں اسے یہ علاقے کھونا پڑے۔ [[19 جنوری]] [[1806ء]] کو برطانوی افواج نے دوبارہ علاقے پر چڑھائی کی اور [[1814ء]] کے [[اینگلو-ڈچ معاہدہ|اینگلو-ڈچ معاہدے]] کے تحت یہ علاقہ برطانیہ کو دے دیا گیا۔ برطانیہ کا قبضہ [[1910ء]] میں [[آزاد اتحاد جنوبی افریقہ]] کے قیام تک قائم رہا۔