"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Raheemullah Yusufzai.jpg|200px|تصغیر|رحیم اللہ یوسفزئی]]
'''رحیم اللہ یوسفزئی''' (پیدائش:10 ستمبر 1954ء، [[مردان]]) ایک سینئر پاکستانی صحافی ہیں، انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سے ان کو کافی شہرت ملی۔رحیمملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے طالبان کے کاروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[کندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے ہیں،اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے ہیں ،بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔انہیں۔ ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغا امتیاز]] اور 2009 میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==