"سعید بن عبد اللہ حنفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئے، سے، کیے
سطر 1:
'''سعید بن عبدالله حنفی''' [[امام حسین]] کے اصحاب میں سے تھے اور [[عاشورہ]] کے دن نماز ظہر کے وقت [[زہیر بن قین]] کے ساتھ [[امام حسین]] کی نماز پڑھتے وقت حفاظت کرتے رہے اور تیر اپنے جسم کے اوپر روکتے رہے اور امام کے نماز ختم کرنے کے بعد تیروں کے زخموں کی وجہ سے شہید ہوگئےہو گئے ۔
 
== شب عاشورا ==
شب عاشورا [[امام حسین]] نے اپنے مشہور خطبہ کے بعد فرمایا: رات کی تاریکی آپ کو احاطہ کیئےکیے ہوئے ہے ،آپ چاہیں تو اپنی جان بچانے کے لیے اپنے قبیلوں کو جاسکتے ہو ۔
سعيد بن عبداللّه اپنی جگہ سے اٹھے اور کہا:
{{اقتباس|اے نواسہ رسول ! خدا کی قسم ہم سے یہ نہیں ہوگا کہ آپ کو تنہا چھوڑ دیں ، ہمیں رسول اللہ کی اپنی آل کے بارے میں وصیت یاد ہے ۔ خدا کی قسم اگر ہمارے جسم ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں اور آپ سلامت رہیں ،ان کو آگ میں جلا دیا جائے اور وہ خاک ہو جائیں اور ایسا 70 بار ہو تو بھی ہم آپ سے جدا نا ہوںگے اپنی جانیں آپ پر فدا کر دیں گے ۔ کیسے آپ سے جدا ہوں کہ اک بار تو مرنا ہے پھر اس کے بعد عزت سرمدی اور نعمت ابدی ہے ، ایسی نعمت جس کو ہرگز زوال اور فنا نہیں ہے!<ref>{{یادکرد |کتاب = با کاروان نور |نویسنده = حسین انصاریان |فصل = |صفحه = ۱۲۲ | ناشر = دارالعرفان| چاپ = دوم| سال = پاییز ۱۳۸۷ |شابک = ۱-۳-۹۴۷۳۸-۹۶۴}}</ref>}}