"رسالہ قشیریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← صوفیا، سے، ابتدا، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
رسالہ قشیریہ
امام قشیری کی سب سے مشہور کتاب رسالہ قشیریہ ہے جو آپ نے [[437ھ]] میں صوفیا کی جماعت کے لیے لکھا.لکھا۔
[[File:Title Rooh e Tasawwuf Urdu Translation of Risalah Qushairiyah.jpg|thumb|سرورق کتاب روح تصوف اردو ترجمہ الرسالۃ القشیریۃ]]
== اہمیت کتاب ==
اگرچہ اس سے پہلے تصوف پر بہت کتابیں لکھی گئیں لیکن کوئی کتاب ایسی نہ تھی جو تصوف کے ہر پہلو کو زیر بحث لائےاسلائے اس کتاب میں ہر پہلو کو زیر بحث لایا گیا اسی وجہ سے تمام طبقہ میں مقبولیت حاصل ہے
== ترتیب کتاب ==
اس کتاب کے ابتدا میں صوفیا کے عقائد پھر اکابر صوفیا کا تعارف اس کے بعد اصطلاحات صوفیا کا ذکر،اس کے بعد احوال واقوال اور تعلیمات کو خوبصورت انداز میں ذکر کیاجبکہ آخر میں کرامات اولیاء اورمرشد و مرید کا تعلق ذکر کیا گیا ہے
<ref>رسالہ قشیریہ صفحہ 35،مکتبہ اعلیٰ حضرت لاہور2009ء</ref>
تصنیف,تصنیف، ابو‌القاسم عبد‌الکریمعبد ‌الکریم بن ہوازن [[قشیری]] ; ترجمہ,ترجمہ، مقدمہ و تعلیقات,تعلیقات، پیر محمد حسن
ادارہ تحقیقات اسلامی,اسلامی، بین‌الاقوامی اسلامی یونیورسٹی [[اسلام آباد]], [[2009]]<ref>http://ci.nii.ac.jp/ncid/BB14488916</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}