"رشی کیش مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پدم وبھوشن}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
انتقال:27 اگست 2006ء بروز اتوار
 
بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار ۔کار۔ کلکتہ میں پیدا ہوئے۔’رشی دا‘ کے نام سے مشہور رشی کیش نے ممبئی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نامور ہدایت کار بمل رائے کے ساتھ کیا ۔کیا۔ انہوں نے چھیالیس سے زیادہ فلموں کی ہدایت کاری کی ۔کی۔ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں ’آنند‘، ’ابھیمان‘، ’اصلی نقلی‘، ’گڈی‘، ’خوبصورت‘، ’چپکے چپکے‘ اور ’گول مال‘ بہت مقبول ہوئیں۔
 
رشی دا نے ہندی سنیما کو ایک نئی جہت دی ہے۔ سماجی مسائل کو انہوں نے بہت خوبصورتی کے ساتھ پردے پر پیش کیا۔اسکیا۔ اس کے لیے ان کی فلم ’ستیہ کام‘ کی مثال دی جا سکتی ہے۔رِشیہے۔ رِشی دا ایک سلجھے ہوئے انسان تھے ۔ان۔ ان میں طنز و مزاح کمال کا تھا۔ انہوں نے جو کامیڈی فلمیں بنائی ہیں اس سے ان کے ذوق کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔فلموںہے۔ فلموں بہترین کارنامے کے سبب رِشی دا کو انیس سو نناوے میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔انہیں۔ انہیں سن دو ہزار میں پدم وبھوشن اور انیس سو ساٹھ میں فلم ’انورادھا‘ پر صدرِ جمہوریہ میڈل بھی دیا گیا ۔گیا۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔
 
==بیرونی روابط==