"رنگ اندھا پن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
 
Colour Blindness
رنگوں میں تمیز نہ کرسکنا۔ بالخصوص سبز اور سرخ میں۔ کچھ لوگوں کو رنگ کی مطلق تمیز نہیں ہو پاتی انہیں ہر چیز سیاہی مائل سفید نظرآتی ہے ۔ہے۔ یہ مرض اکثر اوقات [[موروثی مرض|موروثی]] ہوتا ہے اور عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ عام ہوتا ہے ۔ہے۔ یہ مرض آنکھ کے اندرونی پردے میں ہوتا ہے جس کو [[پردۂ شبکیہ]] یعنی ریٹنا کہتے ہیں۔ اس پردے میں بہت ننھے ننھے خورد بینی خلیے ہوتے ہیں۔ ان خلیوں کی کمی اس مرض کا باعث ہوتی ہے۔ چونکہ یہ مرض پیدائشی اور موروثی ہے اس لیے اس کا علاج بہت مشکل ہے۔ عموماً ایسی حالت میں حیاتین الف کا استعمال کرایا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Color blindness}}