"روح اللہ خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، ہو گئے، سے، سے، علما، اور، دیے، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
 
[[ایران]] کے مذہبی رہنما۔ بانی [[اسلامی جمہوریہ ایران]] ۔ [[آیت اللہ]] العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی [[24 ستمبر]] [[1902ء]] کو [[خمین]] میں پیدا ہوئے جو [[تہران]] سے تین سو کلومیٹر دور [[ایران]] ، [[عراق]] اور [[اراک]] (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی تکمیل کی۔ [[1953ء]] میں [[رضا شاہ]] کے حامی جرنیلوں نے [[قوم پرست]] [[وزیراعظم]] [[محمد مصدق]] کی [[حکومت]] کا تختہ الٹ کر [[تودہ پارٹی]] کے ہزاروں ارکان کو تہ تیغ کر دیا تو ایرانی علما نے درپردہ [[شاہ ایران]] کے خلاف مہم جاری رکھی اور چند سال بعد آیت اللہ خمینی ایرانی [[سیاست]] کے افق پر ایک عظیم رہنما کی حیثیت سے ابھرے- آپ کے خاندان نے [[کشمیر]] سے ایران ہجرت کی اور خاندان کی نسبت سید علی ہمدانی سے ملتی ہے
 
== شاہ ایران کے قوانین ==
سطر 13:
 
== وطن واپسی ==
امام خمینى جب [[1 فرورى]] [[1979ء]] كو سولہ سالہ جلا وطنى كے بعد وطن واپس لوٹے تو تہران کے مہر آباد ہوائى اڈے سے [[بہشت زہرا]] كے قبرستان تک لاكهوں اىرانىوں نے ان كا استقبال كىا بعض لوگوں نے یہ تعداد 1 كروڑ سے بهى زىادہ لكهى ہے یہ بهى عجىب دن تها شاہانہ جاہ و جلال ركهنے والا اىک حكمران [[امرىكہ]] كى بهرپور سرپرستى اىک بڑى سپاہ اور [[ساواک]] جىسى خونخوار اىجنسى كے باوجود اىک خرقہ پوش كے ہاتهوں شكست كها كر ملک سے فرار ہو چكا تها اس كى نامزد كردہ حكومت خزاں رسىدہ پتے كى طرح كانپ رہى تهى [[شاہ پور بختىار]] تمام تر كاغذى اختىارات كے باوجود ردى كے كاغذ كا اىک پرزہ بن چكا تها جو كسى لمحے کوڑا دان كا رزق بننے والا تها- شاہ نے قم كے حوزہ علمىہ [[فىضىہ]] كى آواز دبانے كے لئےكىا كىا جتن نہ کیے كون كون سے مظالم نہ توڑے لىكن امام خمینى كى آواز نہ دبائى جاسكى امرىكہ كى گود مىں بیٹها بادشاہ اہل اىران كى خودى اور ان كى زندگیوں سے كهىل رہا تهاامام خمینى كچھ وقت قم میں گزارنے کے بعد تہران آئے تو کہا میں عوام کے درمىان كسى سادہ سے گھر میں رہوں گا حجت الاسلام [[سىد مہدى]] نے بارگاہ حسىنىہ [[جماران]] سے متصل اپنا گھر پىش كىا امام خمینى نے کہا میں كرا‎ئے كےبغىركے بغىر نہیں رہوں گا 80 ہزار اىرانى رىال ىعنى تقرىباً 650 روپے ماہانہ كراىہ مقرر ہوا جنورى [[1980ء]] سے [[3 جون]] [[1989ء]] تک امام اسى كواٹر نما گھرمیں مقىم رہے یہ وہ دور تها جب [[اىران]] میں ان كى فرمانروائى تهى ان كے اشارہ ابرو كے بغىر ایک پتا بهى حركت نہ كرتا تها اىران كے انقلاب كى سارى صورت گرى اسى حجرے میں ہوئى۔آپکاہوئى۔ آپکا انقلاب اسلامی اس بات کی واضح دلیل تھی کہ آپ کچھ کر گزرنے والے انسان تھے۔ جس چیز کا عزم فرماتے اسے پورا کرنے کے لیے رکاوٹوں کے ہونے باوجود بلا جھجھک اس میں کود پڑتے اور جان کی بازی لگانے سے کبھی نہ ڈرتے تھے انکے قول اور فعل میں تضاد بالکل نہ تھا یہاں تک [[فرانس]] والے وعدے کو عالم اسلام کے ہر فرد نے دیکھا جب اسے ہر سال حج کے موقع پر اخبارات کی شہ سرخیوں میں درج ڈیل باتیں ملاحظہ کرنی پڑیں:
* 10,000 دس ہزار ایرانیوں کا خانہ کعبہ کے سامنے مظاہرہ۔
* کئی ہزار ایرانی مردوں اور عورتوں نے مسجد نبوی کے سامنے امریکا مردہ باد کے نعرے لگائے۔
سطر 20:
 
== وفات ==
کینسرکی وجہ سے ان کا انتقال [[3 جون]] [[1989ء]] میں ہوا۔ [[تہران]] کے قریب دفن ہوئے۔ <ref>عرفان صدىقى روزنامہ جنگ - كالم ىہ خرقہ پوش</ref>
 
== مکتوبات خمینی ==
سطر 92:
== عکس ==
<gallery>
Image:خمینی در حیاط.JPGحیاط۔JPG|
Image:بچه و خمینی.JPGخمینی۔JPG|
Image:خمینی و نوه‌ها.JPGنوه‌ها۔JPG|
Image:خمینی و مردم.JPGمردم۔JPG|
Image:خمینی در نماز.JPGنماز۔JPG|
</gallery>
== مزید دیکھیے ==