"سلیمہ سلطان بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ہو گئے، سے، اس لیے
سطر 19:
 
== اکبر اور دیگر اہل حرم کے ساتھ تعلقات ==
اکبر نے سلیمہ بیگم سے نکاح اسلئےاس لیے کیا تھا کہ ان کی شوہر وفات ہوگئےہو گئے تھے اور ان کا کوئی سہارا نہ بچا ۔تو اکبر نے ان کی ذمہ اپنے سر لیے اور سلیمہ سے نکاح کیا۔ اکبر کے ساتھ سلیمہ بیگم کی تعلقات بہت ہی اچھے تھے یہاں تک کہ سلیمہ کو اکبر نے اپنے تین خاص بیگمات میں شامل کیا۔ اکبر جب بھی کسی مشکل یا تنگ دستی میں ہوتے تو سلیمہ بیگم کے پاس آتے اور ان سے مشورہ لیتے اور اکبر کو ہمیشہ سلیمہ بیگم کی فیصلے پر فخر ہوتا اور چین و سکون پاتے اسلئےاس لیے کبھی کبھی سلیمہ بیگم کو خیرالمشیرہ یعنی اچھا مشورہ دینی والی بھی کہا جاتا ہے۔<br />
اس کے علاوہ ان کا حرم میں تمام لوگوں سے عمدہ تعلق قائم تھا۔ [[رقیہ سلطان]] بیگم انکی سگی بہن تھی اسلئےاس لیے وہ ان کا بھی خیال رکھتی تھی اسکےاس کے علاوہ [[مریم الزمانی]] (جنہیں ہندو جودھا بھی کہتے ہیں) کے ساتھ بھی اچھا سلوک تھا اور وہ انکی ایک اچھی دوست تھی۔
 
[[زمرہ:ہندوستانی ملکائیں]]