"روس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←حوالہ جات: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 12:
}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}
[[اسلام]] [[روس]] میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار [[مذہب]] ہے۔ [[اسلام]] کو [[روس]] کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔
روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔
رائٹرز کے مطابق [[مسلم]] [[روس]] کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔
[[مسلمان]] [[بحیرہ اسود]] اور [[بحیرہ قزوین]] کے درمیان رہنے والے [[شمالی قفقاز]] کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں [[ادیگی قوم|ادیگی]]، [[بالکار]] [[چیچن قوم|چیچن]]، [[انگش قوم|انگش]]، [[کباردی]]، [[کراچائے]] اور [[داغستان|داغستانی]] اقوام شامل ہیں۔
اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں [[تاتاری|تاتار]] اور [[باشکیر]] کی آبادی میں اکثریت [[مسلمان]] ہیں۔
|