"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''روشنی''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''نور''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک [[برقناطیسی اشعاع]] ہے جس کا [[طولِ موج|طول موج]] اِنسانی آنکھ کے لیے قابلِ دید ہے (تقریباً 400-700 [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]]).
 
یہ [[قوت]] ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ [[نیوٹن]] کے [[نظریہ جسیمی]] Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل [[موجیں|موج]](waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔
 
روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اس کی [[طولِ موج|طول موج]] یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔
 
== رفتار ==
ہر قسم کی روشنی ایک ہی رفتار رکھتی ہے جو 300000000 میٹر فی سیکنڈ یا 186000 میل فی سیکنڈ ہے۔ابہے۔ اب تک کی معلوم رفتاروں میں سب سے تیز رفتار روشنی کی ہے ۔
 
== سفید روشنی ==