"روڈولف دوم، مقدس رومی شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
| place of burial= [[مقدس ویٹ کلیسا]]
|}}
'''رودلف 2 ہیبسبرگ '''([[جرمن زبان]] میں:Rudolf II) خاندان ہیبسبرگ کا ایک مشہور [[مقدس رومی سلطنت]] کا شہنشاہ (1576–1612),[[ہنگری]] شاه، [[کرویئشا]] شاه (1572–1608) اور چیکی شاہ (1575–1611) تها جو 1575 سے 1612 تک [[سلطنت ہیبسبرگ]] کا بادشاہ رہا.رہا۔
==تخت نشینی==
رودلف 2 ہیبسبرگ 1552 میں [[ویانا]] پیدا ہوا.ہوا۔ ان کا والد کا نام مکسملیان 2 ہیبسبرگ تها.تها۔
شہنشاہ مکسملیان ہیبسبرگ کی وفات کے بعد رودلف 2 ہیبسبرگ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا.لیا۔ 1583 میں انہوں نے [[عثمانیوں]] کے حملوں کی وجہ سے [[ویانا]] سے [[پراگ]] میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت میں [[پراگ]] [[سلطنت ہیبسبرگ]] کا دار الحکومت تھے اور مہمترین شہر تہا.تہا۔ رودولف 2 ہیبسبرگ کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا.ڈالا۔ انہوں نے [[پراگ]] میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اور انہوں نے [[پراگ]] شاندارکی طرح سے تبدیل کیے۔ وہ 1611 میں [[آتشک]] کی وجہ سے مارا گیا۔ رودلف 2 ہیبسبرگ کا مقبرہ [[پراگ]] میں [[مقدس ویٹوس کیتیڈرل]] میں واقع ہے۔
 
[[زمرہ:مقدس رومی شہنشاہ]]