"رکن پارلیمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{قانون سازی}}
'''رکن پارلیمان''' اس شخص کو کہا جاتا ہے جو [[پارلیمان]] میں ایک مخصوص حلقے کے عوام کی نمائندگی کرے۔ [[دو ایوانیت|دو ایوان]] والے ممالک میں یہ لفظ [[ایوان زیریں]] کے اراکین کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ ایوان بالا کے اراکین کے لیے مختلف لفظ استعمال کیا جاتا ہے جیسے [[سینیٹ]] کے اراکین کے لیے سینیٹر۔ ایک رکن پارلیمان ایک سیاسی جماعت کا حصہ ہوتا ہے اور اگر کوئی آزاد طور پر (یعنی بغیر کسی جماعت کے ) انتخابات میں حصہ لیتا ہے تو پھر بعد میں اسے کسی سیاسی جماعت سے الحاق کرنا پڑتا ہے اور عموماََ ایسے آزاد امیدوار حکومتی جماعت سے ہی الحاق کرتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==