"ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، امریکا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''پیٹرائٹ قانون''' ریاست متحدہ ہائے امریکا کی کانگریس کا منظور کیا ہوا قانون ہے جسے صدر [[جارج بش]] نے 26 اکتوبر 2011ء کو منظور کیا۔ لفظ پیٹرائٹ اصل میں ان الفاظ کا
:PATRIOT= Providing Appropriate Tools Required to Intercept and Obstruct Terrorism
ترخیمہ ہے، مگر اگثر عامی اسے ''حُب وطن'' کے معنی میں سمجھتے ہیں۔ اس قانون کا مقصد امریکی حکومت کو رعایا پر جاسوسی کرنے کے وسیع اختیارات دینا ہے، جس میں پولیس اور ریاست کو لوگوں کی نجی مواصلاتی، موبائل فون، برقی خط گفتگو کو سننا اور تلاش کرنا، مالیاتی اور طبی وثائق تک رسائی، مالیاتی لین دین پر اختیار اور لوگوں کو بآسانی گرفتار کرنا شامل ہیں۔ سرکار اس قانون کے دائرہ کو بہت وسیع سمجھتی ہے بنسبت عامیوں کی سمجھ میں اس کے دائرہ عمل کے۔کے ۔<ref>
{{cite news |title=There’s a Secret Patriot Act, Senator Says |author= |url=http://www.wired.com/dangerroom/2011/05/secret-patriot-act/ |newspaper= [[وائرڈ]]|date= |accessdate=25 May 2011}}
</ref>