"جامعۂ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 21:
'''جامعۂ پشاور'''، [[پاکستان]] کی ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد اکتوبر 1950 میں [[وزیر اعظم پاکستان|وزیرِ اعظم پاکستان]] نے رکھی۔
 
جامعۂ پشاور ایک بے مثال اِدارہ ہے جہاں نرسری سے پی۔ ایچ۔ ڈی تک کی تعلیمی سہولیات موجود ہیں۔ یہ [[شمال مغربی سرحدی صوبہ|صوبہ پختونخوا]] کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دار الحکومت [[پشاور]] میں واقع ہے۔ اِس کا کل رقبہ تقریباًًتقریباً 1,000 ایکڑ <small>(4 مربع کلومیٹر)</small> ہے۔
 
یہ جامعہ چالیس پوسٹ گریجویٹ شعبہ جات کے ساتھ چھ فیکلٹیوں، چار مراکز، دو مراکزِ فضیلت، چار [[دانشگاہ|دانشگاہوں]] اور تین اعلیٰ [[مدرسہ|مدارس]] پر مشتمل ہے۔ طلبہ و طالبات کی کل تعداد بیس ہزار سے زائد ہے۔