"جلائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:جلائر
م روبالہ جمع: ca:Dinastia jalayírida; cosmetic changes
سطر 3:
جلائر قبائل [[ایل خانی|ایل خانیوں]] ہی کی ایک شاخ تھی اور یہ نسلا [[منگول]] تھے۔ جب ایل خانی سلطان [[ابو سعید]] کا انتقال ہوا تو امراء مرکز میں صاحب اقتدار ہوگئے۔ وہ جس کو چاہتے تخت نشین کرتے اور جس کو چاہتے تخت سے اتار دیتے۔ ان میں جلائر سردار [[شیخ حسن بزرگ]] نے بڑا اقتدار حاصل کیا اور وہ ایل خانی حکمرانوں کو کٹھ پتلیوں کی طرح نچاتا تھا۔ جب آخری ایل خانی حکمران [[نوشیرواں]] مرگیا تو حسن بزرگ (1339ء تا 1356ء) [[عراق]] پر قابض ہوگیا اور [[بغداد]] کو دارالحکومت بناکر ایک مستقل حکومت قائم کرلی۔
 
حسن بزرگ کے بعد اس کا لڑکا [[اویس خان]] (1356ء تا 1374ء) تخت نشین ہوا۔ اس نے ترکمانوں سے جو [[آذربائیجان]] اور مشرقی [[اناطولیہ]] پر قابض ہوگئے تھے [[تبریز]] اور [[آذربائیجان]] چھین لیا اور [[موصل]] اور [[دیار باکر]] پر بھی قبضہ کرلیا۔
 
اویس کے جانشین حسین (1374ء تا 1382ء) کی سیاہ میشی ([[قرہ قویونلو]]) ترکمانوں اور [[آل مظفر]] سے لڑائیاں رہیں۔ ترکمانوں سے تو اس کی صلح ہوگئی لیکن آل مظفر کے حکمران [[شاہ شجاع]] نے اس کو [[آذربائیجان]] اور [[عراق]] کے بڑے حصے سے کچھ مدت کے لئے بے دخل کردیا۔
سطر 12:
 
 
== سلاطین ==
 
# [[حسن بزرگ]] 1339ء تا 1356ء
# [[اویس جلائر|اویس]] 1356ء تا 1374ء
# [[حسین جلائر|حسین]] 1374ء تا 1382ء
# [[احمد جلائر|احمد]] 138ء تا 1410ء
 
[[زمرہ: تاریخ]]
[[زمرہ: تاریخ اسلام]]
[[زمرہ: تاریخ ایران]]
 
[[ar:جلائريون]]
سطر 27:
[[en:Jalayirids]]
[[az:Cəlayırlar sülaləsi]]
[[ca:Dinastia jalayírida]]
[[ceb:Sultanatong Jalāyiriyān]]
[[cs:Džalájirovský sultanát]]