"سندھی لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے
سطر 23:
'''سندھی لوگ''' [[جنوبی ایشیاء]] میں آباد لوگوں کا ایک [[نسلی گروہ]] ہے جو ہند-آریائی خاندانِ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔سندھی لوگ [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ [[پاکستان]] کا صوبہ [[سندھ]] انہیں کے نام سے منسوب ہے۔سندھی لوگ [[سندھی زبان]] بولتے کو بطور [[مادری زبان]] بولتے ہیں اور[[ہندوستانی زبان]] ([[اردو]]-[[ہندی]]) اور انگریزی کو بطور دوسری درجے کی زبان بولتے ہیں۔
 
پاکستان اور بھارت کے بٹوارے کے دوران [[1947ء]] میں مسلمان سندھی [[پاکستان]] اور [[ہندو]] ،[[سکھ]]،وغیرہ [[بھارت]] کے ساتھ ملحق ہوگئے۔ہو گئے۔ سندھی لوگوں کی 94 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے جبکہ 6 فیصد دیگر مذاہب کے پیروکار ہیں۔
<br />
[[پاکستان]] میں 35 ملین سندھی آباد ہیں جن میں سے ساڑھے تینتیس (۳۳.۵) ملین سندھی صوبہ [[سندھ]] میں اور باقی کے ڈیڑھ یا دو ملین سندھی پاکستان کے دیگر علاقہ جات میں ہیں۔
 
== نام ==
لفظ سندھ یا سندھو یا سند، قدیم فارسی لفظ ’’ہند‘‘ یا ’’ہندو‘‘ سےبناسے بنا ہے جو سنسکرت میں ’’سندھ‘‘ یا ’’سند‘‘ استعمال ہوتا ہےاور جس کا مطلب ’’[[دریائے سندھ]]‘‘ ہے سو جو لوگ دریائے سندھ کے مشرقی طرف پہلے پہلے آباد ہوئے ان کو سندھیوں کا نام دیا گیا۔
 
== نگار خانہ ==