"سنن نسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشان دہی، اور، ائمہ، سر انجام، علما، سے، \1 رہی، سے، ہو گئی
سطر 11:
* حاشیات السندی علی النسائی (مصنف: [[السندی]]) جو مکتبہ المطبوعات نے [[حلب]] میں [[1986ء]] میں شائع کی۔
 
احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن مجید ہے،ہے اور اس کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا یا، پھر ان کے بعد آئمہائمہ محدثین نے ان کومدون کیا او ر علماءعلما امت نے ان کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سےہندوستاسے ہندوستا ن میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماءعلما نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے عظیم کارنامہ سرانجامسر انجام دیا۔ یہ تراجم تقریباً ایک صدی سے ہندوستان میں متداول ہیں۔ لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئیہو تھی،گئی تھی اور ایک عرصے سےیہسے یہ ضرورت محسوس کی جارہیجا رہی ہے تھی کہ ان کتب کو اردو زبان کے جدید اسلوب میں دوبارہ ترجمہ کروا کر شائع کیا جائے۔نیز سننِ اربعہ میں ضعیف روایات کی نشاندہینشان دہی کردی جائے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}