"سوء حفظ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنا۔ راوی میں طعن کا مطلب ہےکہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سےراویسے راوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب سوء حفظ ہے۔سوء حفظ یاداشت کی خرابی جس راوی کا حافظہ خراب ہو۔
اس کی دو قسمیں ہیں۔
* سوء حفظ لازم۔ جو ہمیشہ اور ہر حال میں ہوایسے راوی کی روایات شاذ کہلاتی ہیں۔