"سواستک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← تنازع، سے، سے، اور، یا
سطر 1:
[[File:HinduSwastika.svg|thumb|لفظ ''سواستیکا'' [[سنسکرت]] زبان کا لفظ ہے، ایک قدیم [[علامت]] ہے جسے [[ہندو مت]]، [[بدھ مت]] اور [[جین مت]] میں برکت کی علامت مانا جاتا ہے۔]]
'''سواستیکا'''، '''نازی علامت'''، '''cross cramponnée'''، یا '''وینزی''') (ایک حرف کے طور: 卐 یا 卍) ایک علامت ہے۔<ref name="MigSym" /><ref name="CambDict">[https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC Cambridge Advanced Learner's Dictionary]، Cambridge University Press, 2008, [https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC&lpg=PA1472&dq=swastika%2090%20degree%20cross&pg=PA1473#v=onepage&q=swastika%2090%20degree%20cross&f=false p.1472]</ref> ایڈولف ہٹلر کے [[نازی پرچم]] وضع کرنے سے کم از کم پانچ ہزار برس قبل یہ نشان استعمال ہوتا تھا۔ یہ علامت (مڑا ہوئی صلیب) سب سے پہلے نیولیتھک یوریشیا میں استعمال ہوئی۔ شاید اِس سے آسمان پر سورج کی نقل و حرکت کی نمایندگی کی گئی۔ آج تک اسے [[ہندومت]]، [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اوراوڈینزم عقیدے میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔<ref name="p.97">[https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC The Handbook of Tibetan Buddhist Symbols]، Robert Beer, Serindia Publications, Inc.، 2003, [https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC&lpg=PA97&dq=swastika%20indus%20valley&pg=PA97#v=onepage&q=swastika%20indus%20valley&f=false p.97] [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z]، by James G. Lochtefeld, The Rosen Publishing Group, 2002, [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC&lpg=PA678&dq=history%20of%20the%20svastika&pg=PA678#v=onepage&q=svastika&f=false p. 678]</ref> بھارت یا پھرانڈونیشیا میں مندروں اور مکانوں پر دیکھا جانے والا یہ عام نشان ہے۔ یورپ میں بھی سواستیکا کی تاریخ قدیم ہے اور اسے قبل از مسیح یورپی ثقافتوں سے ملنے والی اشیاء پر دیکھا جا سکتا ہے۔
 
[[انیسویں صدی]] کے آخر میں اِس نشان یا علامت کا دوبارہ ظہور ہوا جس سے پہلے ماہرِ آثارِ قدیمہ ہائینرش شلائیمان کی طرح آثارِ قدیمہ پر جامع انداز میں کام ہوا۔ شلائیمان کو قدیمی ٹروئے کے مقام پرمڑے ہوائے کراس کا نقش ملا۔ اُنہوں نے اسے جرمنی میں ملنے والے ظروف پر پائے جانے والے مشابہ نقوش سے مربوط کیا اور یہ قیاس آرائی کی کہ یہ ہمارے دور دراز کے آباؤاجداد کی ایک ممتاز مذہبی علامت ہے۔
سطر 14:
سواستیکا نازی پراپیگنڈے کا انتہائی جانا پہچانا نشان بن گیا۔ ایڈولف ہٹلر کی "مائین کامپف" میں اس حوالے کے بعد یہ انتخابی پوسٹروں، بازو بند، طغروں اور فوج کے علاوہ دوسری تنظیموں کے بیجز پر بھی استعمال ہونے لگا۔ یہ آریائی لوگوں کے درمیان میں فخر پیدا کرنے کی علامت تھا۔ سواسٹیکا نشان یہودیوں اور [[نازی جرمنی]] کے دوسرے دشمنوں کے لیے دہشت کی علامت بن گیا تھا۔
 
سواستیکا اپنی ابتدا کے باوجود نازی جرمنی کے ساتھ مکمل طور پر منسوب ہو گیا تھا جس کو عام طور پر تنازعہتنازع آریائی کو بھڑکانے کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔
== نام ==
لفظ ''سواستیکا'' 1870ء کی دہائي سے [[انگریزی زبان]] میں استعمال ہو رہا ہے، جو ''گمیڈیاین'' کی جگہ استعمال ہوتا ہے (جو [[قدیم یونانی|یونانی]] {{lang|grc|γαμμάδιον}})۔<ref>first recorded 1871 ([[OED]]); alternative historical English spellings include ''suastika''، ''swastica''، اور ''svastica''۔</ref>
یہ [[سنسکرت]] سے مستعار لی گئی اصطلاح ہے ([[دیو ناگری]]: {{lang|sa|स्वस्तिक}})، جس کی نقل حرفی ''{{IAST|سواسٹیکا}}'' جس کے معنی ہیں "خوش قسمتی" یا "خیروعافیت"۔