"زاہد حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سر انجام، سے، بعد ازاں، دیے، کیا گیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
انتقال: 1957ء
 
[[پاکستان]] کے ممتاز ماہر اقتصادیات [[علی گڑھ کالج]] اور [[لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں چیف کمشنر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیے ۔دیے۔ 1945ء میں حکومت [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] میں وزیر مالیات مقرر ہوئے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے آئے اور اگست 1947ء میں [[ہندوستان]] میں پاکستان کے پہلے ہائی کمشنر مقرر ہوئے۔ اپریل 1948ء تک اسی عہدے پر فائز رہے۔ اس کے بعد انہیں [[پاکستان سٹیٹ بنک]] کا پہلا گورنر مقرر کیا گیا۔ 1953ءمیں حکومت نے انہیں منصوبہ بندی بورڈ کی تشکیل کی تو اس کے صدر مقرر ہوئے دسمبر 1965ء تک اسی عہدے پرمامور ہوئے ۔ہوئے۔ انہی کی رہنمائی میں پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ تیار ہوا جس میں ملکی معیشت کے استحکام کے لیے زرعی اصلاحات کی سفارش کی گئی تھی۔ مگر اس وقت کا مقتدر طبقہ ان اصلاحات کے خلاف تھا اس لیے انہیں منصوبہ بندی بورڈ کی صدارت سے علاحدہ کر دیا گیا۔ بعد ازاں مرتے دم تک محصولات کی تحقیقاتی کمیٹی کے صدر رہے۔
 
[[Category:ماہر اقتصادیات]]