"ہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، ئے، لیے، سے، سے، گزاری
سطر 2:
حضرت ہود {{ع مذ}} اللہ کے پیغمبر تھے۔ قرآن پاک کی گیارویں سورہ آپ {{ع مذ}} کے نام پر ہے۔
 
[[یمن]] اور [[سلطنت عمان|عمان]] کے درمیان " [[احقاف]] " نامی سرزمین پر قوم [[عاد]] رہتے تھے اوروہاں پر نعمات کی فراوانی کے سبب خوشحال اور آرم دہ زندگي بسر کر رہے تھے، آہستہ آہستہ توحید کو چھوڑ کر بت پرستی اختیار کی اور فسق و فجور میں غرق ہو گۓگئے اور انکے ظالم اور وڑیرے مستضعف لوگوں پر ستم ڑھاتے تھے ۔
اللہ تعالٰی نے ان کے درمیان حضرت ہود علیہ السلام کو مبعوث بہ رسالت کیا۔
 
سطر 8:
:ترجمہ:اور ہم نے عاد کی طرف ان کے بھائی ہود (کو بھیجا) انہوں نے کہا کہ میری قوم! خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تم (شرک کرکے خدا پر) محض بہتان باندھتے ہو۔<ref>http://hamariweb.com/islam/Surat_Hud_oq11.aspx</ref>
 
حضرت ہود {{ع مذ}} نے قوم کی ھدایت کے لۓلیے نہایت کوشش کی مگر چند افراد کو چھوڑ کر کسی نے انکی تصدیق نہیں کی اور انکی نصیحتوں پر یقین نہیں کیا اور اسے خود سے دور کیا۔ قوم عاد نے حضرت ہود {{‏ع مذ}} کی نصیحتوں کو قبول کرنےکے بجائے بت پرستی اختیار کی اور خدا پرستی چھوڑ دی اور اس الہی پیغمبر کو انکارا اور ہر دن اسے اذیت آزار پہنچاتے تھے۔ یہاں تک کہ آسمان پر کالے بادل چھاگئے اور قوم عاد کے جاہل لوگ کہنے لگے اس سے ہمارے لیے مفید بارش برسے گی ۔ مگر ہود {{ع مذ}} نے ان سے کہا کہ : یہ بادل رحمت کے نہیں بلکہ غضب کے ہیں ۔مگر انہوں نے آنحضرت کی ایک بھی نہ سنی ۔
کچھ دیر بعد ہود {{ع مذ}} کا کہا سچائی میں بدلتا گيااور تیز ہوائيں چلنی لگی جن کی رفتار انتی زیادہ تھی کہ گھوڑوں ، مال مویشیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ دے مارتی تھی۔
 
سات دن رات یہ تیز ہوائيں چلتی رہی اور اس دوران ریت کا طوفان اٹھا اور تمام مکانوں اور انسانوں پر گرا اور سب لوگ ہلاک ہوگئےہو گئے صرف حضرت ہود اور ان کے چند اصحاب جنہوں نے امن کی جگہ پناہ لی تھی بچ گئے۔
 
اس واقعے کے بعد حضرت ہود {{ع مذ}} سرزمین " [[حضرموت]]" چلے گئے اور وہاں باقی عمر گذاریگزاری ۔<ref>قصہ ہائے قرآن (سید محمد صحفی)، ص 49</ref>
اس واقعہ کی تاریخ کے بارے میں مورخین کا اتفاق ہےکہ یہ واقع [[شوال]] کے مہینے میں رونما ہوا البتہ اس کے دن کے بارے میں اختلاف ہے کہ کس دن رونما ہوا۔ بعض نے پہلی شوال اور بعض نے تیس شوال ذکر کیاہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہود»