"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہا، سے، سے
سطر 57:
1 ۔ سداتہ ، یعنی کعبہ کی حفاظت اور اس کی خدمت ، محافظ کعبہ ہی کے پاس کعبہ کی کنجی رہتی تھی اور وہی لوگوں کو اس کی زیارت کراتا تھا۔یہ عہدہ بنی ہاشم کے خاندان میں تھا اور نبی عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے زمانہ میں آپ کے دادا عبدالمطلب اس عہدے پر مقرر تھے ۔
 
2 ۔ سقایہ ، یعنی پانی کا انتظام ، مکہ معظمہ میں پانی کی قلت تھی اور موسم حج میں ہزارہاہزا رہا زائرین کے جمع ہو جانے کی وجہ سے پانی کا خاص انتظام کیا جاتا تھا۔اس کی صورت یہ تھی کہ چمڑے کے حوض بنوا کر اُنہیں صحنِ کعبہ میں رکھ دیا جاتا تھا اور اُس کے آس پاس کے پانی کے چشموں سے پانی منگوا کر اُنہیں بھر دیا جاتا تھا۔ جب تک چاہِ زمزم دوبارہ صاف نہ ہو گیا یہ دستور جاری رہا۔سقایہ کی خدمت بنی ہاشم سے متعلق تھی۔
 
3 ۔ رفادہ زائرین ، کعبہ کی مہمانداری کے لیے قریش کے تمام خاندان ایک قسم کا چندہ ادا کرتے تھے اس چندہ سے غریب زائرین کے کھانے پینے کا انتظام کیا جاتا تھا یہ خدمت پہلے بنی نوفل سے متعلق تھی پھر بنی ہاشم کے حصے میں آئی۔