"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئے، سے، ابتدا
م (روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}}) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئے، سے، ابتدا) |
||
== اسباب ==
628ء (6 ھجری) میں 1400 مسلمانوں کے ہمراہ حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} [[مدینہ منورہ|مدینہ]] سے [[مکہ]] کی طرف [[عمرہ]] کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ عرب کے رواج کے مطابق غیر مسلح افراد چاہے وہ دشمن کیوں نہ ہوں [[خانہ کعبہ|کعبہ]] کی زیارت کر سکتے تھے جس میں رسومات بھی شامل تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ [[مسلمان]] تقریباً غیر مسلح تھے۔ مگر عرب کے رواج کے خلاف مشرکینِ مکہ نے حضرت خالد بن ولید (جو بعد میں مسلمان ہو گئے) کی قیادت میں دو سو مسلح سواروں کے ساتھ مسلمانوں کو [[حدیبیہ]] کے مقام پر [[مکہ]] کے باہر ہی روک لیا۔ رسول اللہ نے حضرت عثمان غنی کو سفیر بنا کر [[مکہ]] بھیجا۔ انھیں وہاں روک لیا گیا۔ ان کے واپس آنے میں تاخیر ہوئی تو آپﷺ نے صحابہ سے بیعت لی جو [[بیعت الرضوان|بیعت رضوان]] کے نام سے مشہور ہے۔اس بیعت میں مسلمانوں نے عہد کیا کہ وہ مرتے دم تک حضور {{درود}} کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔۔ تھوڑی دیر بعد [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] {{رض مذ}} واپس آ گئے اس بیعت کی خبر مکہ والوں کو ہوئی اور انھوں نے مسلمانوں کو جنگ کے لیے تیار پایا۔ تو صلح پر آمادہ
== صلح نامہ ==
آپ {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] سے یہ صلح نامہ لکھوایا گیا۔
معاہدہ یہ تھا ۔ <br />
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
</blockquote>
== نتیجہ ==
|