"زکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
| MeshID =
}}
'''زکام''' (catarrh) جس کو بعض اوقات رشح بھی کہا جاتا ہے اصل میں [[نظام تنفس]] کی بالائی [[تنفسی سبیل|سبیل (tract)]] کو متاثر کرنے والی ایک [[عدوی]] [[مرض|بیماری]] ([[عدوی|infectious]] [[مرض|disease]]) ہے جو متعدد اقسام کے [[حُمہ|virus]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اس بیماری میں عام طور پر [[سرد زکام|سرد زکام (common cold)]] جیسی [[علامات (طب)|علامات]] شامل ہوتی ہیں۔ عدوی کی وجہ سے [[ناک]] کے اندرونی حصے اور [[سر]] میں پائی جانے والی [[مخاطی|مخاطی (mucous)]] جھلیاں [[ورم|متورم]] ہو اور [[التہاب|سوزش]]ی ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے [[جارانفی|ناک کا بہاؤ (rhinorrhea)]] ، [[تنفس|سانس]] میں رکاوٹ اور [[کھانسی]] کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں۔
== آسان بیان ==
اڑ کر لگنے والی بیماری جو انتہائی چھوٹے چھوٹے جراثیم [[حُمہ|وائرس]] کی ایک قسم کے ذریعے پیدا ہوتی ہے۔ موسم سرما میں یہ بیماری خوب پھیلتی ہے۔ گلے کا خراب ہونا۔ چھینکیں آنا ،آنا، ناک بہنا ،بہنا، کھانسی اور کبھی غدود یا سینے میںدردمیں درد اس بمیاری کی علامتیں ہیں۔ اکثر حرارت بھی ہو جاتی ہے۔ زکام کی حالت میں ضروری ہے کہ مریض آرام کرے یا کم از کم مکان کے اندر رہے۔ گلے کی سوزش دور کرنے کے لیے غرارے کرے اور مخصوص سنونگھنے کی ادویات استعمال کرے۔ ہلکی غذا کھانا ضروری ہے۔ تندرستی اور توانائی معیاری ہو تو زکام پاس نہیں پھٹکتا۔ تھکاوٹ یا گھر سے باہر دیر تک سردی میں رہنے کی وجہ سے توانائی کم ہوتی ہے تو جراثیم غلبہ حاصل کر لیتے ہیں اور زکام لگ جاتا ہے ۔ہے۔ زکام کے مریض کی چھینکوں کی زد سے دور رہنا چاہیے اور اس کا رومال اور تولیہ وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
{{Commonscat|Common cold}}