"زیدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ائمہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
}}
{{شیعہ اسلام}}
'''زیدیہ''' شیعہ ،شیعہ، [[اہل تشیع]] کا ایک فرقہ ہے جس میں حضرت [[زین العابدین|امام سجاد]] (پیدائش [[702ء]]) کی [[امامت]] تک [[اہل تشیع#اثنا عشری|اثنا عشریہ]] اہل تشیع سے اتفاق پایا جاتا ہےیہہے یہ فرقہ امام زین العابدین کے بعد امام محمد باقر کی بجائے ان کے بھائی امام زید بن زین العابدین کی امامت کے قائل ہیں۔
 
[[یمن]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔ وہ ائمہ جن کو زیدی معصوم سمجھتے ہیں:
سطر 24:
*امام حسن
*امام حسین
ان کے بعد زیدی شیعوں میں کوئی بھی ایسا فاطمی سید خواہ وہ امام حسن کے نسل سے ہوں یا امام حسین کے نسل سے امامت کا دعوی کر سکتا ہے۔زیدیہے۔ زیدی شیعوں کے نزدیک پنجتن پاک کے علاوہ کوئی امام معصوم نہیں،کیونکہ ان حضرات کی عصمت قرآن سے ثابت ہے۔
زیدیوں میں امامت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
یہ فرقہ اثنا عشری کی طرح امامت،توحید،نبوت اور معاد کے عقائد رکھتے ہیں تاہم ان کے ائمہ امام زین العابدین کے بعد اثنا عشری شیعوں سے مختلف ہیں۔لیکنہیں۔ لیکن یہ فرقہ اثنا عشری کے اماموں کی بھی عزت کرتے ہیں اور ان کو "امام علم" مانتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ زیدی کتابوں میں امام باقر،امام جعفر صادق اور امام عسکری وغیرہ سے بھی روایات مروی ہیں۔
 
== مسند امام زید ==
اس فرقے کے امام،امام زید بن زین العابدین کی ایک کتاب "مسند امام زید" ہے،جو مختلف احادیث کا مجموعہ ہے۔
== اہل سنت سے مطابقت ==
یہ فرقہ اہل سنت کے بہت نزدیک ہے۔اسہے۔ اس فرقہ کے لوگ صحابہ کرام پر تبراء کو جائز نہیں سمجھتے،تقیہ کے قائل بھی نہیں۔اسنہیں۔ اس کے علاوہ یہ لوگ خلفائے راشدین کا نام بھی احترام سے لیتے ہیں البتہ امیر معاویہ اور طلحہ و زبیر سے متعلق بعض ان کے کفر کے قائل ہیں اور بعجض زیدی ان اصحاب کو فاسق سمجھتے ہیں۔سبہیں۔ سب و شتم کے بھی سخت مخالف ہیں۔
وضو میں یہ لوگ اہل سنت حضرات کی طرح پاؤں دھونے کے قائل ہیں۔
اہل تشیع اثناء عشری کی طرح نماز میں قنوت نہیں پڑھتے،اور سجدگاہ بھی نہیں رکھتے۔
سطر 39:
 
== اثنا عشری سے مطابقت ==
اس فرقے میں عقائد میں اثنا عشری سے مطابقت ہونے کے ساتھ ساتھ اذان میں بھی یہ لوگ "حی علی خیر العمل "پرھتے ہیں۔البتہہیں۔ البتہ اس فرقہ کے لوگ،اذان میں"اشھد ان علیا ولی اللہ" نہیں پڑھتے۔نمازپڑھتے۔ نماز میں ہاتھ چھوڑ کر پڑھتے ہیں۔ یہ لوگ اثنا عشری کی طرح نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کو مانتے ہیں۔
== امام شوکانی اور زیدی مذہب ==
مشہور عالم دین علامہ شوکانی بھی شروع میں زیدی مذہب سے ہی تعلق رکھتے تھے،اور بعد میں اس مذہب کے مصلحین میں آپ کا شمار ہوا۔