"سائبریائی تاتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
سائبیریائی [[تاتاری|تاتار]] ، تاتاروں کی ایک ذیلی شاخ ہے ،ہے، بعض اوقات ان کو علاحدہ نسلی گروہ بھی سمجھا جاتا ہے ۔ہے۔ یہ [[سائبیریائی تاتار زبان]] بولتے ہیں ،ہیں، جو [[تاتار زبان]] کا ایک لہجہ ہے ۔ہے۔ ان کے آباو اجداد میں کچھ [[ترک]] ،[[اوگر]] ، [[مغول|منگول]] اور ساموئید قبائل شامل ہیں لیکن ان کے اصلی آباو اجداد [[قیپچاق]] ہیں ۔ہیں۔ ان کی زبان بھی [[قیپچاق زبان]] سے نکلی ہے لیکن اس پر [[وولگا یورال تاتاری]] کا اثر ہے ،ہے، جو بذات خود کچھ حد تک قیپچاق زبان ماحوذ ہے ۔
 
[[زمرہ:کیمیروو اوبلاست]]