"سافٹ ویئر کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
بنیادی طور سے سوفٹویئر (Soft ware) کی اقسام کی درجہ بندی اس کے کام سے کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے اس کی دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم کو سسٹم سافٹ ویئر یعنی [[نظامی سافٹ ویئر]] کہتے ہیں۔ دوسرے کو application کیشن سافٹ وئیر یعنی [[استعمالی سافٹ ویئر]] کہتے ہیں۔ انتظامی سوفٹویئر کا کام [[شمارِندہ|شمارندے]] کے بنیادی افعال کو سر انجام دینا ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم کمپیوٹر کو چلانا شروع کرنے ہیں تو اس کمپیوٹر کی بے جان حالت سے اس کی کام کے لیے تیاری تک کے سارے مراحل یہی قسم سر انجام دیتی
اس کے علاوہ سوفٹویئر کی ایک اور قسم پروگرامنگ لینگوئج یعنی زبان برائے تیارئ سوفٹویئر کہلاتی ہے۔ اس کا کام مندرجہ بالا دونوں اقسام کو تیار کرنا ہے۔
|